مظفرآباد ، بادل پھٹنے سے طغیانی، قیمتی املاک تباہ، مسجد شہید، متعددمکان زد میں آگئے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گاوں بلگراں میں شدید طوفان ، آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے نالے میں شدید طغیانی آگئی ۔ کشمیر ڈیجیٹل ذرائع کے مطابق برساتی نالے کے ارد گرد زرعی اراضی ،قیمتی املاک تباہ ہوگئیں۔ طغیانی کے باعث مسجد بھی شہید جبکہ متعدد مکانات نالے کی ذد میں آ […]
مظفرآباد ، بادل پھٹنے سے طغیانی، قیمتی املاک تباہ، مسجد شہید، متعددمکان زد میں آگئے Read More »
