مقبوضہ کشمیر :جماعت اسلامی کے 215 ادارے تعلیمی ادارے بند،طلباء کا مستقبل دائو پر

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی حکام نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلاح عام ٹرسٹ کے نام سے چلنے والے 215 تعلیمی ادارے باضابط طور پر اپنی تحویل میں لینے کے احکامات صادر کردیئے۔ تحویل میں لینے والے یہ تعلیمی ادارے مقبوضہ وادی کشمیر کے دس اضلاع […]

مقبوضہ کشمیر :جماعت اسلامی کے 215 ادارے تعلیمی ادارے بند،طلباء کا مستقبل دائو پر Read More »