عمران خان کی بیٹوں قاسم،سلیمان سے بات کروادی،جیل حکام کی تصدیق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔اڈیالہ جیل حکام کی تصدیق رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے بانی کی […]

عمران خان کی بیٹوں قاسم،سلیمان سے بات کروادی،جیل حکام کی تصدیق Read More »