ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکہ سمیت 8 غیر ملکی ٹیموں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی موجودگی
انڈیا اور سری لنکا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جہاں دنیا کی بڑی ٹیمیں مدمقابل ہیں، وہیں ایک حیرت انگیز حقیقت یہ سامنے آئی ہے کہ اس میگا ایونٹ میں پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کی تعداد ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے۔ آج پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے میچ میں جہاں […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکہ سمیت 8 غیر ملکی ٹیموں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی موجودگی Read More »
