بحالی مرکز کی آڑ میں خودکش حملوں کی تربیت؟انٹیلی جنس رپورٹس نے طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا
افغانستان میں انسانی ہمدردی اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے نام پر قائم مراکز کے حوالے سے سنسنی خیز اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت ان مراکز کو درحقیقت دہشت گردوں کو خودکش حملوں کی تکنیکی تربیت دینے کے […]
