پاکستان

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کہاں پہنچ گیا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 152 ڈالر اضافے کے بعد 4565 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ آل […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کہاں پہنچ گیا؟ Read More »