چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی سکیورٹی بحال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی سکیورٹی بحال کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے گیلانی ہاؤس رپورٹ کرنا شروع کردیا ۔ خیال رہے کہ ممبران اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی ،سید علی موسیٰ گیلانی اور سید علی قاسم گیلانی سے سکیورٹی واپسی لی گئی تھی ،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی […]

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی سکیورٹی بحال Read More »