برطانیہ،مسجد کے احاطے میں چوہے چھوڑنے والے ملزم کو 18ماہ قید

شیفیلڈ :برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں واقع ایک مسجد کے باہر جان بوجھ کر جنگلی چوہے چھوڑنے والے 66 سالہ ایڈمنڈ فاؤلر کو 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، یہ افسوسناک واقعہ شیفیلڈ گرینڈ مسجد پر پیش آیا تھا۔ مجرم فاؤلر کو CCTV کیمروں کی مدد سے شناخت کیا […]

برطانیہ،مسجد کے احاطے میں چوہے چھوڑنے والے ملزم کو 18ماہ قید Read More »