شیر گلی ٹاپ سیاحتی مقام، منی بابوسر،وادی لیپہ کا چھپا ہوا خزانہ
آزاد کشمیر کی دلکش وادی لیپہ میں واقع “شیر گلی ٹاپ” ایک ایسا حسین مقام ہے جو قدرتی خوبصورتی، ٹھنڈے موسم اور سرسبز پہاڑی مناظر کا دلکش امتزاج ہے۔ سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ ٹاپ، مقامی افراد میں “منی بابوسر” کے نام سے مشہور ہے، جہاں فطرت اپنے اصل […]
شیر گلی ٹاپ سیاحتی مقام، منی بابوسر،وادی لیپہ کا چھپا ہوا خزانہ Read More »
