نفرت انگیز تقریر پر کارروائی: راجہ غلام مجتبٰی کی گرفتاری پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ردعمل
مظفرآباد :جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے راجہ غلام مجتبٰی کی گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ تاہم حکومتی ذرائع کے مطابق راجہ غلام مجتبٰی کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ شعبہ […]
