وزیراعظم شہبازشریف کا اہم کردار،عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات کامیابی کے قریب
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے اپنا مدبرانہ کردار ادا کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں ہنگامی صورتحال کو پرامن بنانے کیلئے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل دی تھی وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پروفاقی وزراء اور ممبران قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات جاری ہیں جس […]
