میرپور،9ہزار پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و فروخت پر عائد پابندی ختم
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل ) حکومت آزاد کشمیر کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ادارہ ترقیات میرپور نے 11565 پلاٹس میں سے9000پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و ٖفروخت پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ پابندی کے خاتمہ کے بعد شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے اب یہاں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور […]
میرپور،9ہزار پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و فروخت پر عائد پابندی ختم Read More »






