بھارتی گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے معاوضے تاحال ادا نہ ہو سکے،راجہ خرم کیانی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل،سعد بخاری) بھارتی گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے معاوضے تاحال ادا نہ ہو سکے، انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا مطالبہ،ہڈسٹرکٹ کونسلر راجہ خرم کیانی کا کہنا تھا کہ مئی کے مہینے میں بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال گولہ باری سے حویلی کہوٹہ میں متعدد مکانات کو شدید […]

بھارتی گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے معاوضے تاحال ادا نہ ہو سکے،راجہ خرم کیانی Read More »