سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ایل او سی پر پہنچ گئے،شہریوں کی حوصلہ افزائی
نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر وممبر اسمبلی راجہ فاروق حیدر خان کا بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے گولہ باری کے نقصانات کا جائزہ لیا شہدا کے گھروں میں بھی گئے۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد […]
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ایل او سی پر پہنچ گئے،شہریوں کی حوصلہ افزائی Read More »
