سڈنی حملہ خوفناک، حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے سڈنی کے بونڈائی بیچ پرلوگوں پر حملے کو خوفناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار منانے والوں […]
سڈنی حملہ خوفناک، حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »


