حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق فلمی خواب بیان کر دیے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنی ذاتی زندگی اور مستقبل کے لائف پارٹنر سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک رومانوی انسان ہیں اور اپنی زندگی میں بھی فلمی انداز کا خواب رکھتی ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں حریم فاروق نے مستقبل […]
حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق فلمی خواب بیان کر دیے Read More »
