آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا کل حجم 310ارب20کروڑروپےکا بجٹ پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا، عوام کی امنگوں کا ترجمان اور حکومتی ترجیحات کا عکاس بجٹ برائے مالی سال 2025-26 جس کا کل حجم 310ارب20کروڑروپے ہے آزاد جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔ بدھ کے روزسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقدہ بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ عبدالماجد […]

آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا کل حجم 310ارب20کروڑروپےکا بجٹ پیش Read More »