چوکی بازار میں خوفناک حادثہ! ڈمپر دکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل)سماہنی سب ڈویژن کے بڑے تجارتی مرکز چوکی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جموں چوکی کی مین شاہراہ پر فلو پٹرول پمپ کے قریب ایک ڈمپر کی بریک فیل ہوگئی۔ بریک فیل ہونے کے بعد گاڑی بے قابو ہو کر سیدھا دکانوں میں […]

چوکی بازار میں خوفناک حادثہ! ڈمپر دکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق Read More »