ٹرمپ نے چار بار فون کیا مگر مودی نے جواب نہ دیا: جرمن اخبار کا انکشاف
(کشمیر ڈیجیٹل) جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن مودی نے ان کی کالز کا جواب نہیں دیا۔ جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے کے مطابق یہ رویہ نئی دہلی کے شدید غصے اور […]
ٹرمپ نے چار بار فون کیا مگر مودی نے جواب نہ دیا: جرمن اخبار کا انکشاف Read More »

