تجارت

پاکستان سے ادویات کی تجارت روکناکابل کو مہنگا پڑا، افغانستان میں بحران پیدا ہوگیا

افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پیدا ہوگیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے پاکستانی ادویات کی درآمد پر مکمل پابندی کے بعد افغانستان میں عام شہریوں کے لیے بنیادی دوا خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ دو ماہ سے بند سرحد اور درآمدات رکنے کے […]

پاکستان سے ادویات کی تجارت روکناکابل کو مہنگا پڑا، افغانستان میں بحران پیدا ہوگیا Read More »

سعودی عرب کے راستے تجارت،پاکستان اور بنگلہ دیشی ایئرلائنز میں تاریخی معاہدہ

اسلام آباد: پی آئی اے اور بنگلہ دیش کی بمان ائیر لائن کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ ہوا ہے یہ معاہدہ یکم دسمبر 2025ء سے نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے بنگلہ دیش کی بمان ایئر لائنز کے ساتھ ایک اہم کارگو انٹرلائن اسپیشل پروریٹ معاہدہ کر

سعودی عرب کے راستے تجارت،پاکستان اور بنگلہ دیشی ایئرلائنز میں تاریخی معاہدہ Read More »

پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے سیکیورٹی بنیاد پر بند کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے افغاـ نستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوطرفہ کشیدگی میں اضافے کی وجہ طاـ لباـ ن حکام کی افغاـ ن تاجروں کو وارننگ ہے کہ وہ پاکستان پر انحصار ختم کرکے دیگر ملکوں کیساتھ تجارت کریں۔ حکام نے بتایا

پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے سیکیورٹی بنیاد پر بند کر دی Read More »

وزیر دفاع

آمد ورفت کم ہوگی تو دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کاافغانستان کے تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان نائب وزیراعظم برائےاقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغانستان کا اپنا اندرونی معاملہ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں جہاں سے سستی راہداری ملے گی وہ وہاں چلے جائیں گے، ہمارے لئے یہ ریلیف ہونی چاہیے۔ وزیر دفاع

آمد ورفت کم ہوگی تو دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کاافغانستان کے تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل Read More »

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور

جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپیک) کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کے روز نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی کے لیے ایک عالمی ادارہ قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس اقدام کے ذریعے چین خود کو تجارت اور ٹیکنالوجی

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب دورہ آج سے شروع کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بروز پیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر 2025 تک ہوگا۔ وزیراعظم شہباز

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے Read More »

پاک پولینڈ تعلقات میں نئی پیش رفت:پولینڈ کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات ایک نئے سنگ میل کی جانب بڑھ رہے ہیں، جب کہ پولینڈ کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ رادوسلاف سکورسکی جمعرات کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے نہایت

پاک پولینڈ تعلقات میں نئی پیش رفت:پولینڈ کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

پاکستان نے دوحہ مذاکرات کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دوحہ، قطر میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں فوری جنگ بندی کے اتفاق کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کر دی۔ یہ تجارتی راستہ 13 اکتوبر 2025 کو پاک۔افغان سرحد پر پرتشدد واقعات اور سیکیورٹی تناؤ کے باعث معطل کر دیا گیا تھا۔ بدھ کے روز ڈائریکٹوریٹ

پاکستان نے دوحہ مذاکرات کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کر دی Read More »

دوطرفہ تجارت وسرمایہ کاری میں بڑی پیشرفت،اعلیٰ سطحی سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کا کاروباری وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ پاک-سعودیہ مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں یہ وفد تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ کے امور پر بات چیت کرے گا۔ یہ

دوطرفہ تجارت وسرمایہ کاری میں بڑی پیشرفت،اعلیٰ سطحی سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی یومِ آزادی پر مبارکباد، پاکستان کے ساتھ نئے اقتصادی مواقع کی تلاش پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل) یومِ آزادی کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام آج یومِ آزادی منا رہے ہیں اور ہم انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکہ، انسدادِ دہشت گردی اور تجارت کے شعبوں میں

امریکی وزیر خارجہ کی یومِ آزادی پر مبارکباد، پاکستان کے ساتھ نئے اقتصادی مواقع کی تلاش پر زور Read More »