بھرتی

پاک فوج کی 2025 بھرتیاں، ملک بھر سے درخواستیں طلب

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج نے سال 2025 کے لیے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے تمام شہریوں کے ساتھ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔ سرکاری اشتہار 3 اگست 2025 کو شائع ہوا، جبکہ درخواستیں یکم ستمبر سے 23 نومبر 2025 […]

پاک فوج کی 2025 بھرتیاں، ملک بھر سے درخواستیں طلب Read More »

پولیس

ٹک ٹاکر خاتون کی بھرتی پر محکمہ پولیس کی وضاحت،حقائق بتا دیئے

مظفر آباد: محکمہ پولیس آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر لائبہ قریشی کانسٹیبل پولیس کے حوالہ سے پروپیگنڈاہ کیا جا رہا ہے کہ مذکوریہ کو قواعد کے مغائر بھرتی کیا گیاہے جو کسی طور پر درست نہیں ہے۔ محکمہ پولیس نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ لائبہ قریشی کے والد منظور حسین

ٹک ٹاکر خاتون کی بھرتی پر محکمہ پولیس کی وضاحت،حقائق بتا دیئے Read More »

میرپور کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پاک فوج میں بھرتی کیلئے سنٹرز قائم

میرپور: میرپور سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کی پاک آرمی میں بھرتی کے حوالے سے آج بروز منگل یکم جولائی 2025 گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول جاتلاں تحصیل میرپوراور 2جولائی بروز بدھ 2025 راجہ محمد نجیب گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اسلام گڑھ میں بھرتی سینٹر مقررکردیئے۔ آرمی سلیکشن اینڈ ریکرویمنٹ کی ٹیمیں بھرتی کے حوالے سے

میرپور کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پاک فوج میں بھرتی کیلئے سنٹرز قائم Read More »

جعلی ڈگری پر اسمبلی میں سفارشی بھرتی ہونیوالے پروٹوکول افسر کو30 سال بعد برطرف کرنیکا حکم

مظفرآباد:آزاد  کشمیر سپریم کورٹ نے قانون ساز اسمبلی کے سینئرپروٹوکول افسر کو جعلی تعلیمی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے کے جرم میں فوری طور پر برطرف کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے پروٹوکول افسر مشتاق احمد عباسی

جعلی ڈگری پر اسمبلی میں سفارشی بھرتی ہونیوالے پروٹوکول افسر کو30 سال بعد برطرف کرنیکا حکم Read More »

ڈی سی مظفرآباد نے بغیر اشتہار کے2 چہیتوں کو پٹواری بھرتی کر لیا، راتوں رات ڈومیسائل بھی تبدیل، انکوائری شروع

مظفر آباد:آزاد کشمیر کے محکمہ مال (بندوبست) میں خلاف ضابطہ اور غیر قانونی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے ایکشن لے لیا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفر آباد نے قواعد و ضوابط اور حکومتی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے

ڈی سی مظفرآباد نے بغیر اشتہار کے2 چہیتوں کو پٹواری بھرتی کر لیا، راتوں رات ڈومیسائل بھی تبدیل، انکوائری شروع Read More »

Scroll to Top