ایرانی آئل تنصیبات پر حملہ، امریکہ اسرائیل پر برہم،ٹرمپ کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی آئل تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ اسرائیلی حملوں کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آ گئیں، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اسرائیلی حملوں سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں اور خطے کی صورتحال […]

ایرانی آئل تنصیبات پر حملہ، امریکہ اسرائیل پر برہم،ٹرمپ کا تشویش کا اظہار Read More »