امریکا ایران کشیدگی : پاکستان خطے کا حقیقی ’’پاور پلیئر‘‘بن گیا، ایشیا ٹائمز
بین الاقوامی جریدے ’’ایشیا ٹائمز‘‘ کی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور اس کیساتھ بہتر ہوتے سفارتی تعلقات نے امریکا کے لیے بھارت پر سابقہ سطح کا اعتماد برقرار رکھنا مشکل بنا دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان […]
امریکا ایران کشیدگی : پاکستان خطے کا حقیقی ’’پاور پلیئر‘‘بن گیا، ایشیا ٹائمز Read More »





