اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کو مل گئی
اسلام آباد: پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کی روٹیٹنگ صدارت سنبھال لی ہے۔ اس پیش رفت کی تصدیق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ آج پاکستان سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے، جو کہ اقوام […]
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کو مل گئی Read More »
