اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد کی مارکیٹوں میں شہریوں کو چینی کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، جس کے باعث عوام چینی کی تلاش میں بازاروں کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دکانداروں کے مطابق چینی کا سرکاری نرخ 172 روپے فی کلو ہے، لیکن منڈی سے چینی 178 سے 188 روپے فی کلو […]

اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان Read More »