ملک

امکان

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بعض علاقوں میں بارش اور موسم کی مزید خرابی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سرد ہواؤں اور جزوی ابر آلود موسم کے باعث نہ صرف شہری علاقوں بلکہ بالائی علاقوں میں بھی سردی […]

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیش گوئی Read More »

ایک اور ملک کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حال ہی میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی نافذ کرنے والے آسٹریلیا سے ایک اور ملک ایک ہاتھ آگے نکل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایک اور ملک کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ Read More »

ملک

ملک میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 12 سستی ہو گئیں

اسلام آباد : وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی رفتار میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 12 اشیاء سستی

ملک میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 12 سستی ہو گئیں Read More »

یونس جٹ

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی پی-148 سے امیدوار چوہدری یونس جٹ نےتحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی )چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویڈیو بیان میں چوہدری یونس نے کہا کہ اب ان کا ٹی ایل پی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں رہا ۔ انہوں نے جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان اور پولیس پر تشدد کی سخت

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان Read More »

محمد اورنگزیب

ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دینگے :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو جلد از جلد دور کرنے کیلئے کام جاری ہے اور ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دی جائے گی۔ انہوں نے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد صورتحال سے آگاہ کیا اور بحالی کے اقدامات

ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دینگے :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

شاہد آفریدی

کالاباغ نہیں ، چھوٹے ڈیم ملک کی ضرورت ہیں : شاہد آفریدی

کراچی ( کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی رہنما شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش ماحولیاتی اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، ہمیں ماضی میں الجھنے کے بجائے آنے والے وقت کے لیے سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے ۔ نجی

کالاباغ نہیں ، چھوٹے ڈیم ملک کی ضرورت ہیں : شاہد آفریدی Read More »

ملک بھر میں ضلعی انتظامیہ کےڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ،کمیٹی قائم،چیف سیکرٹری آزادکشمیر بھی شامل

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں ضلعی انتظامیہ کے قانونی اور انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزیراعظم نے سفارشات طلب کرلی ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کے انتظامی اور قانونی ڈھانچے پر سفارشات کی تیاری کیلئے 18رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے

ملک بھر میں ضلعی انتظامیہ کےڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ،کمیٹی قائم،چیف سیکرٹری آزادکشمیر بھی شامل Read More »

پاکستان

پاکستان کے بعد ایک اور ملک کا ایشیاہاکی کپ میں شرکت سےانکار، نیا شیڈول جاری

ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور عمان کی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کی تصدیق کے بعد ہاکی ایشیا کپ کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ اب 27 اگست کی بجائے 29 اگست سے راجگیر بھارت میں شروع ہوگا،پول اے میں بھارت،جاپان،چین اور قازقستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پول بی میں ملائیشیا،کوریا،چائنیز تائی پے اور بنگلا

پاکستان کے بعد ایک اور ملک کا ایشیاہاکی کپ میں شرکت سےانکار، نیا شیڈول جاری Read More »

سیلابی صورتحال،ملک بھر میں911ہیلپ لائن فعال،ٹاورز غیر فعال ہونے پر بھی کام کریگی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی۔ ترجمان کے مطابق 911 سروس اس صورت میں بھی کام کریگی جب کسی علاقے میں صارف کے اپنے موبائل نیٹ ورک کے ٹاورز متاثر یا غیر فعال ہوں۔ نظام

سیلابی صورتحال،ملک بھر میں911ہیلپ لائن فعال،ٹاورز غیر فعال ہونے پر بھی کام کریگی Read More »

’’ملک کا تحفظ ہر حال میں ترجیح رہے گا‘‘ مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

’’ملک کا تحفظ ہر حال میں ترجیح رہے گا‘‘ مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد Read More »

Scroll to Top