مظفرآباد

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم

مظفرآباد: آج 30 جنوری 2025 کو صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق سونے کی قیمت میں مزید اضافے کے ساتھ فی تولہ قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی: آج کے نرخ کیا ہیں؟

مظفرآباد:مرکزی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج 29 جنوری کو صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 86 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ریٹ کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 770 روپے ہے۔ اس کے مقابلے میں گذشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 2

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی: آج کے نرخ کیا ہیں؟ Read More »

برائیلر مرغی کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری ہوگئے۔ مظفرآباد کی پرچون مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں  ضلعی پرائس کنٹرول کے مطابق برائلر مرغی (زندہ) کی قیمت 445 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ برائلر گوشت کی قیمت 725 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

برائیلر مرغی کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 500 روپے رہی

مظفرآباد:مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز مستحکم رہی ہیں۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق آج صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 500 روپے رہی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 770 روپے مقرر کی گئی۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 500 روپے رہی Read More »

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »

برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار

مظفرآباد ، برارکوٹ انٹری پوائنٹ کے مقام پر کے پی پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی اور تھپڑ مارنے پر مقامی افراد نے گزشتہ روز احتجاج کیا تھا جس کے باعث کئی گھنٹے تک مظفرآباد مانسہرہ شاہراہ احتجاج کے باعث بند رہی ۔ ایس پی مانسہرہ نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کے ہمراہ موقع

برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار Read More »

محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت

مظفرآباد: محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پہلے ہی کم ہے لیکن سات ماہ سے اس قلیل رقم کی عدم فراہمی نے ملازمین اور ان کے خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے۔ متاثرہ

محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت Read More »

Scroll to Top