مظفرآباد

مظفرآباد،مشہور شخصیت سر سلیم خان مرحوم کی تعلیمی خدمات کو فراموش کردیا گیا؟

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی )آزاد کشمیر کے پرائیویٹ تعلیمی میدان میں جدت لانے والے پرنسپل(ر) راجہ سلیم خان مرحوم کی تعلیمی خدمات کو حکمرانوں،سیاست دانوں اورسماجی حلقوں نے فراموش کردیا۔ دارالحکومت مظفر آباد یا ڈویژن مظفرآباد میں کوئی بھی تعلیمی یا اور ادارہ سر سلیم خان مرحوم کے نام سے منسوب نہ کیا جا سکا۔ کشمیر […]

مظفرآباد،مشہور شخصیت سر سلیم خان مرحوم کی تعلیمی خدمات کو فراموش کردیا گیا؟ Read More »

گوجرانوالہ کا65سالہ بائیکرمظفرآبادپہنچ گیا، سیاحوں کو پیغام بھی دیدیا

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی)گوجرانوالہ سے درجنوں بائیکرز نے مظفرآباد اور اسکے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ موٹرسائیکل سواروں میں 65 سالہ بزرگ بھی شامل جو بائیک چیئر پر گوجرانوالہ سے مظفرآباد اور اس سے آگے نیلم ویلی تک سفر کریں گے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں بائیکرزمظفر

گوجرانوالہ کا65سالہ بائیکرمظفرآبادپہنچ گیا، سیاحوں کو پیغام بھی دیدیا Read More »

مظفر آباد،کروڑوں کی اراضی گمنام این جی او کو الاٹ،انوار سرکار کی ایمانداری کے دعووں کی قلعی کھل گئی

مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں کروڑوں روپے مالیت کی 54 کنال 10 مرلے اراضی ایک ایسی پرائیوٹ این جی او کے نام کی جا رہی ہے جس کا آزاد ریاست میں کوئی قابل ذکر پراجیکٹ یا کام نظر نہیں آتا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گڈ گورنس اور ایمانداری کے دعوئوں کے باوجود یہ

مظفر آباد،کروڑوں کی اراضی گمنام این جی او کو الاٹ،انوار سرکار کی ایمانداری کے دعووں کی قلعی کھل گئی Read More »

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی غلام محی الدین کی قصابوں کےخلاف کار روائی ،مٹن مارکیٹ اور گیلانی چوک میں سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر گوشت بیچنے والےپانچ قصاب گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سٹی غلام محی الدین نے دارالحکومت میں قصابوں کیخلاف کارروائی کی ، زائد نرخوں پر

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے Read More »

مظفرآباد پولیس کی چوروں کو پکڑنے کے بجائے موٹرسائیکل مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی مہم شروع

مظفرآباد:ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں عید کے پیش نظر اور موٹر سائیکل کی بڑھتی ہوئی چوریوں پر پولیس نے مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں موٹرسائیکل کی چوری کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں اور عید کے دنوں میں ان میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پولیس

مظفرآباد پولیس کی چوروں کو پکڑنے کے بجائے موٹرسائیکل مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی مہم شروع Read More »

مظفرآباد سے مویشیوں کی بیرون آزاد کشمیر ترسیل پر پابندی عائد ،سخت کارروائی کا انتباہ

مظفرآباد؛ ریاستی دارالحکومت میں گوشت کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے مویشیوں کے بیرون آزادکشمیرترسیل پر پابندی عائد کردی ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مدثر فاروق کی جانب سے جاری حکم نامے میںکہا گیا ہے کہ مظفر آباد میں مال مویشیوں کی خرید وفروعات کی کوئی با قاعدہ منڈی موجود نہیں ہے۔

مظفرآباد سے مویشیوں کی بیرون آزاد کشمیر ترسیل پر پابندی عائد ،سخت کارروائی کا انتباہ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کی نمائندہ، سیاست آئی تو کارکن اپنی جماعتوں میں واپس چلے جائیں گے – سید سکندر گیلانی

مظفرآباد: مئیر مونسپل کارپوریشن مظفرآباد سید سکندر گیلانی نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کہاکہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کامیابی کا راز یہی ہے کہ وہاں کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں اورجس دن وہاں سیاست آئی، کارکن اپنی اپنی جماعتوں میں واپس چلے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم عوامی حقوق کی جنگ میں

عوامی ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کی نمائندہ، سیاست آئی تو کارکن اپنی جماعتوں میں واپس چلے جائیں گے – سید سکندر گیلانی Read More »

مظفرآباد آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے اس کی فنڈنگ بھی اسی حیثیت سے ہونی چاہیے :سید سکندر گیلانی

مظفرآباد: مئیر مونسپل کارپوریشن مظفرآباد سید سکندر گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد کو دارالحکومت کے بجائے صرف حلقہ 3 کے طور پر سمجھا جاتا ہےجبکہ پورے آزاد کشمیرسے آئے ہوئے لوگ یہاں رہائش پذیر ہیں اور خدمات بھی حاصل کر رہے ہیں مگر فنڈز کی تقسیم میں شہر کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔

مظفرآباد آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے اس کی فنڈنگ بھی اسی حیثیت سے ہونی چاہیے :سید سکندر گیلانی Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام، بازاروں میں عید کی خریداری بس ایک خواب

مظفرآباد:عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی دیگر شہروں کی طرح مظفرآباد میں بھی بازاروں کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں مگر بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی خوشیوں کو مانند کر دیا ہے۔ شہری خریداری کے بجائے صرف دکانوں کے اندر جھانک کر قیمتیں دیکھنے اور واپس لوٹنے پر مجبور ہیں جبکہ دکاندار مہنگائی

مہنگائی کے ستائے عوام، بازاروں میں عید کی خریداری بس ایک خواب Read More »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی!

مظفرآباد : آزاد کشمیر اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے ریٹس کے مطابق آج 18 مارچ 2025 کو آزاد جموں و کشمیر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی! Read More »

Scroll to Top