مظفرآباد

مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی وار،تحریک انصاف کے درجنوں رہنما و کارکنان پارٹی میں شامل

مظفرآباد :آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی نے بڑا سیاسی وار کرتے ہوئے تحریک انصاف کی صفوں میں دراڑ ڈال دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ شہر میں تحریک انصاف کے درجنوں اہم عہدے داران اور کارکنان نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور سردار مختار […]

مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی وار،تحریک انصاف کے درجنوں رہنما و کارکنان پارٹی میں شامل Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزیاں اور پھل کے تازہ نرخ جاری

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر کی جانب سے 4 مئی کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور اتار چڑھاو کیا گیا ہے۔ مرغی اور انڈوں

مظفرآباد میں مرغی، سبزیاں اور پھل کے تازہ نرخ جاری Read More »

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار

مظفرآباد میں پولیس چوکی کوہالہ نے ایک اور ڈکیتی کا سراغ لگا کربروقت اور مؤثر کارروائی کی اوربائیکیا سروس کے ایک رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کی موٹر سائیکل و موبائل فون چھیننے والے دو رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ سیکرٹریٹ نے چوکی کوہالہ

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار Read More »

Chiceken, eggs rates

مظفرآباد: مرغی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تبدیلی !

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر کی جانب سے یکم مئی کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور پر کمی کی گئی ہے تاکہ عوام کو

مظفرآباد: مرغی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تبدیلی ! Read More »

مظفر آباد، میراتنولیاں میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت کے علاقے میراتنولیاں میںپیرچناسی روڈ پر بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو تیز دہار آلے سے گلاکاٹ کر قتل کر دیا۔قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی دارالحکومت کے علاقے میراتنولیاں میں پیر چناسی روڈ پرسگے بھائی احسن رانا نے غیرت کے نام پر اپنی بہن

مظفر آباد، میراتنولیاں میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل Read More »

مظفرآباد میں ایڈہاک ملازمین کا بڑا احتجاج، پریس کلب کے باہر دھرنا جاری

مظفرآباد : تنگ آمد بجنگ آمد۔ ایڈہاک ملازمین کو مستقل نہ کرنے اور حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر ملازمین نے آذادی چوک میں آج سے دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک ملازمین نے دھرنے کی جگہ پر ٹینٹ لگا لیے ہیں اور مختلف سرکاری محکمہ جات کے ایڈہاک ملازمین  آذادی

مظفرآباد میں ایڈہاک ملازمین کا بڑا احتجاج، پریس کلب کے باہر دھرنا جاری Read More »

قیوم نیازی

تحریک انصاف آزادکشمیر کا اہم اجلاس آج مظفرآباد طلب، کنونشن بھی ہوگا

مظفرآباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جنرل کونسل،مجلس عاملہ کامشترکہ اجلاس آج پیر کو مظفر آباد طلب کر لیا گیا ہےجس کی صدارت سردار قیوم نیازی کرینگے۔ عظیم الشان سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو کنونشن بھی دن گیارہ بجے روانی مظفرآباد میں ہوگا جس میں صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم

تحریک انصاف آزادکشمیر کا اہم اجلاس آج مظفرآباد طلب، کنونشن بھی ہوگا Read More »

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

مظفرآباد :آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں ہفتے کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ دوپہر 12 بج کر 31 منٹ پر آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکے چند سیکنڈز تک محسوس کیے گئے۔

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

مظفر آباد، نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد، غیر ملکیوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ

مظفرآباد: کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتارحسین کی زیر صدارت ریجنل/ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لئے گئے۔ اجلاس میں کمانڈر ون اےکے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، سپرنٹنڈنگ انجینئرہائی وے سیدکاشف علی گزدیزی، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق، ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ، ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سیداشفاق گیلانی

مظفر آباد، نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد، غیر ملکیوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ Read More »

مظفر آباد، مانکپیاں سے لاپتہ شہری قتل، لاش دریا میں بہاد ی،ملزمان کا اعتراف

مظفر آباد، مانکپیاں سے لاپتہ ہونیوالے ارشاد عباسی کو قتل کرنے کے لاش دربا میں بہا دی گئی، گرفتار ملزمان میاں بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد عباسی جو مانکپیاں سے5روز سے لاپتہ تھے کو گرفتار میاں بیون نے قتل کرکے لاش دریا میں بہنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ مظفر

مظفر آباد، مانکپیاں سے لاپتہ شہری قتل، لاش دریا میں بہاد ی،ملزمان کا اعتراف Read More »

Scroll to Top