عمران خان

عمران خان

عمران خان کو رہا کرو : ہٹیاں بالا کی فضائیں ولولہ انگیز نعروں وترانوں سے گونج اٹھیں

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا کی فضائیں عمران خان کو رہا کرو اور دیگر ولولہ انگیز نعروں اور ترانوں سے گونج اٹھیں ۔ عمران خان رہائی کنونشن ،جنرل ورکرز اجلاس میں جہلم ویلی بھر سے عمران خان کے جانثار اور دیوانے دیوان وار اُمنڈ آئے،امیدوار اسمبلی قانون ساز اسمبلی […]

عمران خان کو رہا کرو : ہٹیاں بالا کی فضائیں ولولہ انگیز نعروں وترانوں سے گونج اٹھیں Read More »

ہم نکلیں گے تو سفیر کشمیر عمران خان نکلے گا،باغ میں تحریک انصاف کا پرجوش اجلاس

(کشمیر ڈیجیٹل)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت باغ میں “سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو” مہم کے سلسلے میں ایک پرہجوم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی تنظیمی عہدیداران، اسٹیک ہولڈرز اور سینئر کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر

ہم نکلیں گے تو سفیر کشمیر عمران خان نکلے گا،باغ میں تحریک انصاف کا پرجوش اجلاس Read More »

ورکرز کنونشن

جہلم ویلی : عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن اتوار کو ، تیاریاں مکمل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف جہلم ویلی کا تاریخی ورکرز کنونشن اتوار کے روز منعقد ہوگا، جس کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ۔ شاہراہ سرینگر کو پارٹی کے پرچموں، خیرمقدمی بینرز اور عمران خان کے حق میں نعروں سے مزین کردیا گیا ہے۔ کارکنان میں زبردست جوش و

جہلم ویلی : عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن اتوار کو ، تیاریاں مکمل Read More »

5 اگست کا احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،سردار اسرائیل قاضی

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے بانی رکن و سابق امیدوار اسمبلی سردار محمد اسرائیل قاضی نے کہا ہے کہ 5 اگست سچے اور کھرے لیڈر عمران خان کے لیے پاکستانی و کشمیری سڑکوں پر نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست کا احتجاج

5 اگست کا احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،سردار اسرائیل قاضی Read More »

پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ ضلع میرپور کی جنرل سیکرٹری فوزیہ سلیم بٹ نے کہا ہے کہ پارٹی کے موجودہ حالات کے پیش نظر خواتین ونگ کو منظم اور فعال بنانا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ فوزیہ سلیم بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے اصول پسندی، انصاف، میرٹ

پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور Read More »

سماہنی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا مشاورتی اجلاس، تنظیم نو اور الیکشن تیاریوں پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف تحصیل سماہنی کے کارکنان کی طویل خاموشی کے بعد مغل مارکی میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اوورسیز پی ٹی آئی کارکنان کی سوشل میڈیا مہم کے بعد مختلف علاقوں سے کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ اجلاس کا محور تحصیل سطح پر پی ٹی آئی کی ازسر نو

سماہنی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا مشاورتی اجلاس، تنظیم نو اور الیکشن تیاریوں پر اتفاق Read More »

عبدالقیوم نیازی

عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی : سردار عبد القیوم نیازی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا کوٹلی پہنچنے پر پارٹی کارکنوں اور عوام نے پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اُنہیں جلوس کی شکل میں پنڈال تک لایا گیا، جہاں کارکنوں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور نعرے بازی کی ۔

عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی : سردار عبد القیوم نیازی Read More »

تحریک انصاف آزاد کشمیر کا ہٹیاں بالا میں اجلاس، حلقہ سات کی تنظیم مکمل، انتخابی مہم کا اعلان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عنصر پیرزادہ کی زیر صدارت تحریک انصاف حلقہ سات کا ایک اہم اجلاس ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا، جس میں حلقہ سات کی تنظیم کو مکمل کرنے، یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر پارٹی ڈھانچے کو فعال بنانے اور عمران

تحریک انصاف آزاد کشمیر کا ہٹیاں بالا میں اجلاس، حلقہ سات کی تنظیم مکمل، انتخابی مہم کا اعلان Read More »

تحریک انصاف آزاد کشمیر سے وزیراعظم سمیت 21 منحرف ارکان نکال دیے گئے

مظفرآباد :تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت اور نظریاتی انحراف پر سخت کارروائی کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری انور الحق سمیت 21 منحرف اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ پارٹی ترجمان سید تبریز کاظمی کے مطابق یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر صدر

تحریک انصاف آزاد کشمیر سے وزیراعظم سمیت 21 منحرف ارکان نکال دیے گئے Read More »

عبدالقیوم نیازی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدات جموں اور ویلی کے حلقہ جات کی سینئر قیادت و اسٹیک ہولڈرز کا اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جو 4 گھنٹے زائد جاری رہا ۔ اجلاس میں عمران خان کی رہائی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ Read More »