عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی

نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کرم کا دورہ کیا جہاں عیدالفطر فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عید کی نماز نوجوانوں کیساتھ ادا کی اور پاکستان کے استحکام اور […]

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر و عسکری قیادت کی قوم کو عیدکی مبارکباد،اہم پیغام جاری

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اورچیف آف ایئر اسٹاف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر و عسکری قیادت کی قوم کو عیدکی مبارکباد،اہم پیغام جاری Read More »

فیلڈ مارشل کا ‘کامبیٹ ڈریس’ میں سعودی ولی عہد سے ملنا غیر معمولی قرار، پاکستان کا سعودی دفاع کے لیے بڑا عزم

اسلام آباد : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز)

فیلڈ مارشل کا ‘کامبیٹ ڈریس’ میں سعودی ولی عہد سے ملنا غیر معمولی قرار، پاکستان کا سعودی دفاع کے لیے بڑا عزم Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع کیلئے ہردم تیار ہیں،وزیراعظم

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے، عسکری قیادت کی وزیرِ اعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ وزیراعظم شہبازشریف نے افغان رجیم کو بھرپور جواب دینے پرافواج پاکستان کی تعریف کی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بروقت کردار کو سراہا گیا۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف نے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع کیلئے ہردم تیار ہیں،وزیراعظم Read More »

افواج پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر

افواج پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈے کو مسترد کرنا ناگزیر ہوچکا ، فیلڈ مارشل نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیدیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق

ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا

فلوریڈا :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا۔ فلوریڈا میں وزیر جنگ اور وزیر بحری امور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اوراس جنگ میں طیارے گرائے جانےکا ذکر

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا Read More »

سعودی عرب کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاندار قیادت اور نمایاں خدمات کا اعتراف،شاہ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا

ریاض : خادمِ حرمین شریفین کی ہدایات کی روشنی میں شاہی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز میڈل (اعلیٰ درجے) سے نوازا۔ یہ اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاندار قیادت اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا، جنہوں نے مملکتِ

سعودی عرب کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاندار قیادت اور نمایاں خدمات کا اعتراف،شاہ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا Read More »

عاصم منیر

آزادکشمیر اسمبلی،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کے حق میں قراردادیں منظور

مظفرآباد: سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدار ت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزراء حکومت چوہدری قاسم مجید ،جاوید اقبال بڈھانوی، محترمہ نبیلہ ایوب اور ممبر اسمبلی سردار میر اکبر خان کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کے حق میں قراردادیں پیش کی

آزادکشمیر اسمبلی،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کے حق میں قراردادیں منظور Read More »

انڈونیشین صدرکا چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ ،ویڈیو وائرل

اسلام آباد:دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتونے ملاقات کے موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سیلوٹ کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے اور محب وطن پاکستانی اسے سراہا رہے ہیں اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معرکہ حق میں

انڈونیشین صدرکا چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ ،ویڈیو وائرل Read More »