صحت

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری

(کشمیر ڈیجیٹل)چلی کے دارالحکومت سینٹیگو میں طب کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی گئی جہاں پہلی مرتبہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتّے کی کامیاب سرجری انجام پائی۔ یہ آپریشن کلینیکل لاس کونڈیس میں کیا گیا اور اس کے لیے جدید Magnetic-Assisted Robotic Surgery (مارس) پلیٹ فارم استعمال ہوا۔ یہ عمل […]

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری Read More »

مصالحہ دار کھانے صحت کے لیے فائدہ مند، تحقیق

(کشمیر ڈیجیٹل)مرچوں اور مصالحے دار کھانے صرف ذائقے ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق مرچوں میں پایا جانے والا جزو “کیپسائیسن” انسانی جسم کے مختلف نظاموں پر مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ تحقیقی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصالحہ دار کھانوں کا باقاعدہ استعمال دل

مصالحہ دار کھانے صحت کے لیے فائدہ مند، تحقیق Read More »

فوڈ اتھارٹی

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی آفیسر کالونی جلال آباد، زیرو پوائنٹ پر قائم ہوٹلز اور کریانہ سٹورز کی چیکنگ،صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے، غیر رجسٹرڈ پاپڑ موقع پر ضبط کرتے ہوئے تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب Read More »

قدرتی مشروبات: گرمی سے نجات اور صحت کا تحفظ

(کشمیر ڈیجیٹل)شدید گرمی کے دوران ٹھنڈے اور قدرتی مشروبات کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق ایسے مشروبات نہ صرف جسم کو گرمی سے راحت پہنچاتے ہیں بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی مفید ثابت ہوتے ہیں۔ تحقیقی مطالعات کے مطابق ناریل کا پانی سب سے موزوں مشروب

قدرتی مشروبات: گرمی سے نجات اور صحت کا تحفظ Read More »

چین میں چکن گونیا کاتیزی سے پھیلاؤ، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ چینی حکام نے مرض پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں، جن میں متاثرہ

چین میں چکن گونیا کاتیزی سے پھیلاؤ، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ Read More »

روزمرہ غذا میں بھنڈی شامل کریں، بیماریوں سے قدرتی تحفظ پائیں

بھنڈی کو اکثر پاکستانی گھروں میں عام سبزی سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے لیکن ماہرین غذائیت کے مطابق یہ معمولی نہیں بلکہ ایک قدرتی خزانہ ہے. بھنڈی متعدد بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ کم کیلوریز، زیادہ غذائیت: بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جس میں کیلوریز نہایت کم جبکہ اہم

روزمرہ غذا میں بھنڈی شامل کریں، بیماریوں سے قدرتی تحفظ پائیں Read More »

لیووتھائر وکسن کی خوراک اور طریقہ استعمال، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ کی اہم ہدایات

لیووتھائر وکسن (Levothyroxine) کی خوراک اور استعمال کا درست طریقہ، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید شوکت بخاری نے رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انٹرنل میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر سید شوکت بخاری کے مطابق تائرائیڈ ہارمون کی کمی کے مریضوں کے لیےلیووتھائر وکسن (Levothyroxine) کا درست استعمال نہایت اہم ہے کیونکہ اس دوا کا براہِ

لیووتھائر وکسن کی خوراک اور طریقہ استعمال، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ کی اہم ہدایات Read More »

نیلم وادی بنیادی سہولیات سے محروم، مقامی افراد نے چار مطالبات پیش کر دیے

نیلم گریس ویلی کو آج بھی صحت، تعلیم، بجلی اور آمدورفت جیسی بنیادی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ مقامی افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کو پس ماندگی سے نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ صحت کی سہولیات کا فقدان: علاقے میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر

نیلم وادی بنیادی سہولیات سے محروم، مقامی افراد نے چار مطالبات پیش کر دیے Read More »

وادی سماہنی کی پہاڑیوں سے قدرت کا انمول تحفہ ’آخرہ‘ پک کر تیار

لائن آف کنٹرول کے قریب واقع وادی سماہنی کی پہاڑیوں میں قدرت کا ایک نایاب تحفہ “آخرہ” پک کر تیار ہوچکا ہے۔ یہ پھل نہ صرف اپنے لذیذ ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ طبی فوائد کی بدولت مقامی افراد میں بے حد مقبول بھی ہے۔ یہ قدرتی پھل ہر سال موسمِ گرما کے

وادی سماہنی کی پہاڑیوں سے قدرت کا انمول تحفہ ’آخرہ‘ پک کر تیار Read More »

Scroll to Top