اتوارتک شدید موسمیاتی صورتحال،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

مظفرآباد:اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیر کے مطابق 4 مئی 2025 تک آزاد کشمیر میں شدید موسمی صورتحال متوقع ہیں۔ اس دوران وقفے وقفے سے گرج چمک، بارش، ژالہ باری، آندھی اور گرد و غبار کے طوفان کا امکان ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیرکی جانب سے تینوں ڈویژنز کے کمشنرز، چیف انجینئرز کو جاری موسمی […]

اتوارتک شدید موسمیاتی صورتحال،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری Read More »