ایران

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟

ایران نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوراً اپنے موبائل فونز سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کر دیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی جانب سے اس اپیل کی وجہ ان ایپس پر سنگین الزامات ہیں جنہیں واٹس ایپ نے سختی سے […]

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟ Read More »

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 9552 ترکمانستان کے شہر اشک آباد سے 107 پاکستانیوں کو لے کر آج صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ترجمان کے مطابق ایرانی فضائی حدود کی بندش کے باعث پاکستان کے

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ روز مؤقف بدلتے ہیں، ایران پر فوجی کارروائی اسٹریٹیجک تباہی ہوگی: فرانسیسی صدر کا انتباہ

پیرس :فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی کو غیر یقینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ کا مؤقف روز بروز بدل رہا ہے۔ انہوں صدر میکرون نے خبردار کیا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے اگر فوجی طاقت کا

ٹرمپ روز مؤقف بدلتے ہیں، ایران پر فوجی کارروائی اسٹریٹیجک تباہی ہوگی: فرانسیسی صدر کا انتباہ Read More »

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

ایران نے اسرائیل پر مزید میزائل داغے دیئے ہیں جس کے بعد تل ابیب میں سائرن بچ اٹھے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل داغے گئے ہیں ا ور انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو بنکرز میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میزائل داغے جانے سے کس

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے Read More »

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول!

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک نئے محاذ پر جا پہنچی، جب ایرانی سائبر حملے کے تحت اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز پر ہنگامی پیغامات موصول ہوئے، جس نے ملک بھر میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا گیا، جس میں

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول! Read More »

ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مسلم ممالک یک زبان،مشترکہ اعلامیہ جاری

ایران پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستان سمیت 21 ممالک نے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ اعلامیہ اسرائیل کی ایران کیخلاف فوجی جارحیت اور خطے میں کشیدگی کے تناظرمیں جاری کیا گیا ہے۔ جن

ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مسلم ممالک یک زبان،مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

balistic misile

ایران کا اسرائیل پرایک اور حملہ، تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز داغ دئیے

تہران/تل ابیب: ایران کی جانب سے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز سے حملہ کیاگیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے فوج کے ساتھ مل کر اسرائیل پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے

ایران کا اسرائیل پرایک اور حملہ، تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز داغ دئیے Read More »

ایران کا اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانے پر بھی میزائل حملہ، ایک حصہ تباہ

تل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں امریکی سفارت خانے کی ایک برانچ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق، اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے بتایا کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے ایک ذیلی دفتر سے ایرانی میزائل ٹکرایا۔ انھوں نے

ایران کا اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانے پر بھی میزائل حملہ، ایک حصہ تباہ Read More »

balistic misile

ایران نے اسرائیل پر پھر100میزائل داغ دیئے،تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پرمیزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس کے بعد تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے ہیں جبکہ میزائل حملوں میں25 اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق ایرانی فوج نے اسرائیل کے خلاف تازہ فضائی

ایران نے اسرائیل پر پھر100میزائل داغ دیئے،تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

iran

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کرینگے، ایران نے ثالثوں کو آگاہ کر دیا

تہران:ایران نے اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران نے ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ممالک قطر اور عمان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کرینگے، ایران نے ثالثوں کو آگاہ کر دیا Read More »