یوم تکبیر

مظفرآباد: چھتر مونومنٹ پر یومِ تکبیر کی پُروقار تقریب، قومی ترانے سے فضا گونج اٹھی

مظفرآباد:یومِ تکبیر کے موقع پر ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کی جانب سے چھتر مونومنٹ پر یومِ تکبیر کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران، سول افسران، اسکولوں کے طلباء اور شہریوں نے شرکت کی۔اس […]

مظفرآباد: چھتر مونومنٹ پر یومِ تکبیر کی پُروقار تقریب، قومی ترانے سے فضا گونج اٹھی Read More »

یومِ تکبیر پروزیراعظم آزاد کشمیرکا خصوصی پیغام، آزادکشمیر بھر میں تقریبات و ریلیوں کا انعقاد

مظفرآباد : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب کے ساتھ سربلند ہوا اور پاکستانی قوم نے

یومِ تکبیر پروزیراعظم آزاد کشمیرکا خصوصی پیغام، آزادکشمیر بھر میں تقریبات و ریلیوں کا انعقاد Read More »

یومِ تکبیر: تاریخ کا وہ دن جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا!

آج سے 27 سال قبل28 مئی کو پاکستان نے ایٹمی طاقت بن کر نہ صرف اپنے دفاع کا مضبوط پیغام دیا بلکہ اسلامی دنیا میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی جسے یوم تکبیر کا نام دیا گیا۔ آج قوم یومِ تکبیر بھرپور جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان

یومِ تکبیر: تاریخ کا وہ دن جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا! Read More »

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

راولپنڈی:پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28 مئی 1998 کو پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ Read More »

یومِ تکبیر: ایٹمی پاکستان سے خطے میں طاقت کا توازن ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد :صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کے ایٹمی دھماکوں کے ذریعے پاکستان نے خطے میں بھارت کے ساتھ طاقت کا توازن برابر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اُس وقت کے

یومِ تکبیر: ایٹمی پاکستان سے خطے میں طاقت کا توازن ہے، صدر آزاد کشمیر Read More »

یوم تکبیرپرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشہ سال 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا، یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام

یوم تکبیرپرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top