راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپِل ویز کھول دیے گئے

حالیہ شدید بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس کے بعد حکام نے حفاظتی اقدام کے طور پر ڈیم کے اسپِل ویز کھول دیے ہیں تاکہ اضافی پانی کو خارج کیا جا سکے۔ وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہروں میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم […]

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپِل ویز کھول دیے گئے Read More »