پہلگام کا بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب،ہم پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں، کشمیری عوام کا اعادہ
مظفرآباد،نیلم، سدھنوتی، راولاکوٹ،حویلی کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارت کا پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن ناکام بے نقاب ہوچکا،ہم پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیرڈیجیٹل کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا تھا کہ ہندوستان اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس […]
