پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل، کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا
صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت […]
پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل، کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »
