دو سال، 869 حادثے، 310 جانیں ضائع –2016سے 95 ارب خرچ مگر آزاد کشمیر کی سڑکیں، قانون شکنی اور پرانی گاڑیاں موت کا سامان
ذوالفقار علی ، شاہ زیب افضل، شجاعت میر کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم آزاد کشمیر میں سنہ 2023 کے مقابلے میں سنہ 2024 میں ٹریفک حادثات کی تعداد میں 6.54 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ان حادثات میں اموات کی شرح میں بھی 23.02 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ یہ اعداد و شمار محض چند نمبرز […]
