سندھ کے تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم، نیا گریڈنگ نظام منظور
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں رائج قدیم ’نمبر سسٹم‘ ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے گریڈنگ نظام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پر ہوگا، جس کے تحت طلبہ کی کارکردگی اب نمبروں کے بجائے گریڈز کی بنیاد پر جانچی […]
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم، نیا گریڈنگ نظام منظور Read More »
