ایلون مسک: جہازوں اور لگژری گاڑیوں کے مالک مگر 50 ہزار ڈالر کے گھر میں رہائش

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کئی برسوں سے دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ان کی دولت 500 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ اس کے باوجود ان کی طرزِ زندگی سادہ ہے اور وہ کسی پرتعیش گھر میں نہیں رہتے۔ مسک کے مطابق وہ ٹیکساس […]

ایلون مسک: جہازوں اور لگژری گاڑیوں کے مالک مگر 50 ہزار ڈالر کے گھر میں رہائش Read More »