گاڑیوں، موٹرسائیکل مالکان کیلئے محکمہ ایکسائز کا بڑااعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گاڑیوں، موٹر سائیکل سمیت سواری رکھنے والے شہریوں کو محکمہ ایکسائز نے بڑی سہولت دے دی، یکم ستمبر سے رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس بغیر درخواست مالکان کے نام پر منتقل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائزنے پہلے نمبر منتقل کرنے کیلئے درخواست دینے کی ہدایت کی تھی تاہم […]
گاڑیوں، موٹرسائیکل مالکان کیلئے محکمہ ایکسائز کا بڑااعلان Read More »
