ٹونگا : 7.1 شدت کے زلزلےکے جھٹکے، سونامی وارننگ جاری

نیوزی لینڈ(کشمیر ڈیجیٹل)بحرالکاہل میں نیوزی لینڈکے قریب واقعہ ملک ٹونگا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر نے بتایا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈکی گئی ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق ٹونگا جزائر میں […]

ٹونگا : 7.1 شدت کے زلزلےکے جھٹکے، سونامی وارننگ جاری Read More »