محکمہ شاہرات وٹھیکیدار کی ملی بھگت،کہوڑی سڑک تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی
وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے )محکمہ شاہرات اورٹھیکیداروں کی ملی بھگت5سال گزرنے کے باوجود دودھنیال گہوری ساڑھے3 کلومیٹر سڑک تعمیر مکمل نہ ہوسکی۔ 12 کروڑ سے زائد رقمی منصوبہ گہوری سڑک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ فیزII گہوری سڑک کی مرمتی کرنیوالا اور فیزتھری کی تعمیر کرنیوالا ٹھیکیدار بھی فرار ہوگئے۔ محکمہ شاہرات سب […]
محکمہ شاہرات وٹھیکیدار کی ملی بھگت،کہوڑی سڑک تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی Read More »
