صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔ اسی […]

صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی Read More »