سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد پرانعامات کی بارش
سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلین شہرسڈنی کے علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گرد حملے کے دوران ایک مسلح حملہ آور کو قابو کرنے والے پھلوں کی دکان کے مالک احمد الاحمد کے لیے جمع کیے جانے والے عطیات ایک ملین ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ 43 سالہ احمد الاحمد کو اتوار کے روز ہونے والے ہولناک […]
سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد پرانعامات کی بارش Read More »
