پاکستان آرمی کے کیڈٹ عمیر نزیر کی بین الاقوامی مقابلے میں شاندار فتح
مظفرآباد (27 دسمبر 2025) پاکستان آرمی نے بین الاقوامی سطح پر اعزاز حاصل کیا ہے۔ پاکستان آرمی کے کیڈٹ عمیر نزیر نے انٹرنیشنل آل آرمز پیس اسٹک مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔ یہ مقابلہ بحرین نیشنل گارڈ آرمی میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک […]
پاکستان آرمی کے کیڈٹ عمیر نزیر کی بین الاقوامی مقابلے میں شاندار فتح Read More »
