آڈی پاکستان نے جدید الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

آڈی پاکستان نے برقی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے جدید الیکٹرک گاڑی کیو سکس ای ٹران باضابطہ طور پر متعارف کروا دی ہے۔ یہ گاڑی ای ٹران 50 اور ای ٹران جی ٹی کی کامیابی کے بعد مارکیٹ میں آئی ہے اور طاقت، کارکردگی اور خوبصورتی کا بہترین امتزاج پیش کرتی ہے۔ آڈی کیو […]

آڈی پاکستان نے جدید الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی Read More »