وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ: کمرے میں گیس بھرنے سے نوبیاہتا جوڑے کی موت

وادی نیلم کے علاقے کیل سری میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا نو بیاہتا جوڑا کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث موت کی نیند سو گیا۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کے انچارج محمد اختر ایوب کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کیل سری کے شنگریلا […]

وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ: کمرے میں گیس بھرنے سے نوبیاہتا جوڑے کی موت Read More »