پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں کا فراڈسامنے آگیا
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے الزام عائد کیا ہے کہ ملتان کے ایک کار شوروم کے مالک نے ان کے ساتھ 1.4 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی کا فراڈ کیا ۔ کرکٹرصہیب مقصود کے مطابق مذکورہ شوروم مالک نے ان کی گاڑی اصل دستاویزات کے بغیر فروخت کر دی، جب کہ اصل کاغذات تاحال […]
پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں کا فراڈسامنے آگیا Read More »
